Wednesday, April 29, 2026

Difference between ability and competence

 صلاحیت اور اہلیت میں فرق

صلاحیت وہ عنصر ہے جس کے ساتھ آپ پیدا ہوتے ہیں، جیسے آپ کی آواز، آپ کی جسمانی ساخت وغیرہ۔ اہلیت وہ عنصر ہے جو آپ اپنے اندر پیدا کرتے ہیں۔ مطلب جو آپ سیکھتے ہیں۔ جیسے ایکٹنگ کرنا، لکھنے کی اہلیت وغیرہ۔ اگر آپ اپنی صلاحیت کو پالش کرتے ہیں تو وہ آپ کی اہلیت بن جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment