اصل زندگی کی سب سے بڑّی بربادی دشمن نہیں کرتا،وہ تو صرف ایک موقع ڈھونڈتا ہے ۔اصل تباہی وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں تم نے محافظ سمجھ کر دروازے پر بیٹھایا ہوتا ہے ۔یہی اس لائن کی کڑوی سچائی ہے کہ جس کُتے میں بھونکنے کی طاقت نہ رہے ،وہ کتا نہیں ،صرف بوجھ ہوتا ہے ۔اور بوجھ جتنی جلدی اُتارا جائے ،اتنا ہی بہتر ہے ۔کیونکہ جو محافظ حطرہ دیکھ کر بھی حاموش رہے،وہ صرف ناکارا نہیں ہوتا ۔وہ دشمن کا حاموش ترین ساتھی بن جاتا ہے ۔ زندگی میں بہت سے لوگ ظاہری وفاداری کا لبادہ اوڑھ کر بیٹھے ہوتے ہیں ،مگر وقتِ ضرورت اِن کے اندر کی مردہ وفاداری سامنے آجاتی ہے ۔مشکل لمحہ بتاتا ہے کہ کون محافظ ہے اور کون صرف دروازے پر بیٹھ کر وفاداری کا ڈرامہ کرتا ہے ، ایسے لوگ جب حاموش رہتے ہیں تو سمجھ لو نقصان دشمن سے نہیں ، گھر کے اندر سے آ رہا ہے ۔کیونکہ جو اپنی ذمہ داری نبھا نہ سکے ، وہ دشمن سے بھی زیادہ حطرناک ہو جاتا ہے ۔ دشمن تو سامنے سے وار کرتا ہے ، یہ پیچھے سے راستہ کھول دیتے ہیں
Monday, June 22, 2026
Friday, June 12, 2026
With women
With women
Respecting women is not a favor — it is a fundamental responsibility of every human being. Islam has granted women an elevated status as mothers, daughters, and wives
With the poor
With the poor
Enjoy the Skills
Enjoy the Skills
Good character is not just a spiritual virtue — it's a lived, daily practice that transforms relationships and wins hearts. The story of Ali bin al-Jahm shows that people aren't inherently flawed; they're shaped by their environment,
Who is the most beloved to you?
Who is the most beloved to you?
The Prophet ﷺ possessed no greater weapon than the human heart — and he conquered it not through force, but through warmth, sincerity, and extraordinary people skills. He treated every single person, from the closest companion to a one-time stranger,
Thursday, June 11, 2026
Successful People | کامیاب لوگ
کامیاب لوگ
مجھے مجھ جیسے لوگ پسند ہیں جو خود میں الجھے ہوۓ ہوں جو تنہائی میں خود کا حوصلہ بنیں سفر میں کھڑکی والی سیٹ کا انتخاب کریں اور سفر کے دوران وہ اپنے ماضی کو یاد کرتے رہیں
Wednesday, June 10, 2026
Be unique
Be unique
Being unique is not just about talent but about how we connect with people. The difference between friendly and argumentative discussions, engaging and boring speeches, or respected and ignored individuals lies in interpersonal, communication, and oratory skills.
Do not cry over spilt milk
Do not cry over spilt milk
Many people believe their personality and habits are fixed, but true growth begins when we realize that change is always possible. Just as negative influences can shape a person's thoughts and behavior
Improve yourself
Improve yourself
Self-improvement is the key difference between those who merely grow older and those who truly grow wiser. The knowledge we consume, the books and articles we read, the programs we watch
What do we search for skills?
What do we search for skills?
Searching for skills is essential because talent alone is not enough to achieve success. Many people possess remarkable abilities, yet their potential remains hidden or wasted due to limited opportunities, lack of guidance
What we are going to learn?
What we are going to learn?
This journey will teach you how to turn temporary happiness into lasting contentment, overcome stress and sorrow, develop a positive mindset, win hearts through
Saturday, May 30, 2026
بڑے ہونے کی قیمت
بڑے ہونے کی قیمت
کبھی سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے کہیں راستے میں خود کو کھو دیا ہے وہ وقت کتنا حسین تھا جب چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر قہقہے گونج اٹھتے تھے کسی کی چھوٹی سی شرارت کوئی بے مقصد سی بات یا محض ساتھ بیٹھ کر خاموشی سے ہنس لینا
Monday, May 25, 2026
They did not Benefit | زندگی جیتنے کے اصول
زندگی جیتنے کے اصول
1. خود کو ناکام سمجھنا سب سے بڑی ناکامی ہے۔
2. حالات نہیں،
Saturday, May 23, 2026
سچائی مگر تلخ حقیقت
سچائی مگر تلخ حقیقت
زندگی میں کچھ سچائیاں اتنی تلخ ہوتی ہیں کہ انہیں تسلیم کرنا مشکل ہوتا ہے، لیکن سکون اور ذہنی ترقی اسی وقت ملتی ہے جب ہم انہیں قبول کر لیں۔ یہ ہیں وہ **6 تلخ حقائق**:
۱۔ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا
ہم اکثر یہ سوچ کر فیصلے ٹال دیتے ہیں کہ
اصل بے وقوف کون؟
ایک بادشاہ نے اعلان کروایا کہ
“میری سلطنت میں جو سب سے بڑا بے وقوف ہے، اسے میرے دربار میں پیش کیا جائے۔”
بادشاہ کا حکم تھا، اس پر عمل ہوا اور بے وقوف کے نام پر سینکڑوں لوگ دربار میں پیش کر دیے گئے۔ بادشاہ نے سب کا امتحان لیا اور آخرکار فائنل راؤنڈ میں ایک شخص کو “کامیاب بے وقوف”
Thursday, May 21, 2026
زندگی بدل دینے والے چھ سنہری اصول
زندگی بدل دینے والے چھ سنہری اصول: ایک مکمل رہنما
انسانی زندگی تجربات کا ایک ایسا مجموعہ ہے جہاں ہر موڑ پر ہمیں نئے چیلنجز اور حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہماری کامیابی کا انحصار اس بات پر نہیں ہوتا کہ ہمارے حالات کیسے ہیں،
Thursday, May 14, 2026
ہاتھ صرف لینے کے لیے نہیں دینے کے لیے بھی ہیں
ہاتھ صرف لینے کے لیے نہیں
دینےکے لیےبھی ہیں
Wednesday, May 6, 2026
Let it go
زندگی بدل دینے والی حقیقت
Tuesday, May 5, 2026
عام اور خاص لوگ
عام اور خاص لوگ
خاندانی مزاج کا اثر
ایک شخص اپنا قصہ بیان کرتا ہے کہ ’’ایک مرتبہ میں سفر پر نکلا تو راستہ بھٹک کر ایک جنگل میں جا نکلا، اچانک میری نظر ایک جھونپڑی پر پڑی تو میں وہاں چلا آیا، جھونپڑی میں ایک عورت تھی اس نے مجھے دیکھ کر پوچھا، کون ہو تم؟
Wednesday, April 29, 2026
Difference between ability and competence
صلاحیت اور اہلیت میں فرق
Imagine Life is a Garden...
تصور کریں کہ آپ کی زندگی ایک باغ ہے۔
کبھی کبھی اداکاری کیجئیے
کبھی کبھی اداکاری کیجئیے
Saturday, April 25, 2026
Silent but powerful psychological tactics
خاموش مگر طاقتور نفسیاتی حربے
Friday, April 24, 2026
6 Important Instructions of Life
زندگی بدل دینے والی چھ سنہری ہدایات: ایک مکمل رہنما
انسانی زندگی تجربات کا ایک ایسا مجموعہ ہے جہاں ہر موڑ پر ہمیں نئے چیلنجز اور حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہماری کامیابی کا انحصار اس بات پر نہیں ہوتا کہ ہمارے حالات کیسے ہیں، بلکہ اس پر ہوتا ہے کہ ہم ان حالات میں اپنا ردِعمل کیسے ظاہر کرتے ہیں۔
Tuesday, March 24, 2026
Ways to Speed Up Decision-Making
Every day, we make countless decisions—some small, some life-changing. Yet many people struggle with overthinking, hesitation, and fear of making the wrong choice. The result? Delays, stress, and missed opportunities.
The truth is, effective decision-making isn’t about always being right—it’s about being timely, confident, and practical. Below are powerful strategies to help you make faster, smarter decisions without getting stuck.
1. Set a Deadline: Create Healthy Pressure
Monday, March 23, 2026
| اللہ کو محبوب لوگوں کی صفات – ایک خوبصورت اسلامی پیغام | Qualities of People Loved by Allah
🌙 اللہ کو محبوب لوگوں کی صفات – ایک خوبصورت اسلامی پیغام
اسلام ہمیں صرف عبادات کا حکم نہیں دیتا بلکہ ایک ایسا خوبصورت کردار بھی سکھاتا ہے جو انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب بننا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے، اور قرآن و حدیث میں ان لوگوں کی صفات واضح طور پر بیان کی گئی ہیں جن سے اللہ محبت کرتا ہے۔
آئیے ان خوبصورت صفات کو سمجھتے ہیں:
💖 1. تقویٰ اختیار کرنے والے (پرهیزگار لوگ)
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ متقی لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ تقویٰ کا مطلب ہے ہر کام میں اللہ کا خوف رکھنا اور گناہوں سے بچنا۔
👉 جو شخص تنہائی میں بھی اللہ کو یاد رکھتا ہے، وہی حقیقی متقی ہے۔
🤲 2. صبر کرنے والے
زندگی آزمائشوں سے بھری ہوئی ہے، لیکن جو لوگ مشکل وقت میں صبر کرتے ہیں، وہ اللہ کے محبوب بن جاتے ہیں۔
👉 صبر صرف برداشت کرنا نہیں بلکہ اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے ثابت قدم رہنا ہے۔
🤝 3. عدل و انصاف کرنے والے
اسلام میں انصاف کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ جو لوگ ہر حال میں انصاف کرتے ہیں، چاہے وہ اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو، اللہ انہیں پسند کرتا ہے۔
👉 انصاف ایک ایسی خوبی ہے جو معاشرے کو امن دیتی ہے۔
🌿 4. احسان کرنے والے (نیکی کرنے والے)
احسان کا مطلب ہے دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنا، چاہے وہ اس کے مستحق ہوں یا نہیں۔
👉 مسکراہٹ دینا، مدد کرنا، اور معاف کر دینا — یہ سب احسان میں شامل ہیں۔
🧼 5. پاکیزگی اختیار کرنے والے
اللہ تعالیٰ پاکیزگی کو پسند کرتا ہے، چاہے وہ جسمانی ہو یا روحانی۔
👉 صاف ستھرا رہنا، دل کو حسد اور بغض سے پاک رکھنا بھی عبادت ہے۔
❤️ 6. توبہ کرنے والے
انسان خطا کا پتلا ہے، لیکن بہترین وہ ہے جو اپنی غلطیوں پر نادم ہو کر اللہ سے معافی مانگے۔
👉 سچی توبہ انسان کو اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔
🌸 7. اللہ پر بھروسہ کرنے والے (متوکلین)
جو لوگ ہر حال میں اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں، وہ کبھی مایوس نہیں ہوتے۔
👉 اللہ پر یقین رکھنے والا انسان ہمیشہ مضبوط رہتا ہے۔
✨ نتیجہ
اللہ کی محبت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں، بس اپنے کردار کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنی زندگی میں تقویٰ، صبر، انصاف، احسان، پاکیزگی، توبہ اور توکل کو شامل کر لیں تو یقیناً ہم اللہ تعالیٰ کے محبوب بندوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔
🌺 آخری پیغام
اپنی زندگی کو خوبصورت بنائیں، دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں، اور ہمیشہ اللہ کو راضی رکھنے کی کوشش کریں۔ یہی کامیابی کا اصل راستہ ہے۔

