کامیاب لوگ
مجھے مجھ جیسے لوگ پسند ہیں جو خود میں الجھے ہوۓ ہوں جو تنہائی میں خود کا حوصلہ بنیں سفر میں کھڑکی والی سیٹ کا انتخاب کریں اور سفر کے دوران وہ اپنے ماضی کو یاد کرتے رہیں
اپنے پسند کا انسان نا ہونے پر ایک ہی درخت کو گھنٹے گھورنے کا ہنر جانتے ہوں محفلوں لوگوں کے رش سے دور رہیں پریشان ہونے پر بھی کسی کو ظاہر نا ہونے دیں جن کو رسموں رواجوں سے بغاوت ہو جو لوگوں کی خوشنودی سے زیادہ اپنے ضمیر کی آواز سننا جانتے ہوں سادہ سی زندگی گزاریں اپنی پسندیدہ چیزوں کو اپنے لیے آسان بنائیں جو رات کے پہر آسمان کی طرف دیکھتے اپنی پرانی باتوں کو دہراتے ہوۓ گہری نیند میں چلے جائیں کسی کی مرنے کی خبر سن کر بے چین ہو جائیں کسی کو تکلیف میں دیکھیں تو انکے غم کو اپنا غم جیسا محسوس کریں کسی سے نفرت نا کریں اپنے ارگرد لوگوں سے مختلف سوچیں..!#SuccessfulPeople #SuccessMindset #GrowthMindset #SelfDiscipline #PersonalGrowth #MotivationDaily #LifeLessons #WisdomQuotes #InspirationalQuotes #MindsetMatters #SelfImprovement #SuccessQuotes #PositiveThinking #InnerStrength #MentalStrength #DreamBig #StayFocused #GoalSetter #SuccessJourney #PersonalDevelopment #MotivationalPoster #AestheticQuotes #DarkAesthetic #RedRoseAesthetic #QuoteOfTheDay #DeepThoughts #SoulfulWords #UrduQuotes #UrduPoetry #UrduThoughts

No comments:
Post a Comment