کبھی کبھی ہم اتنا کچھ کھو چکے ہوتے ہیں کہ پھر کسی چیز کو اپنا تصور کرنے سے پہلے ہی اس کے چھن جانے کا خوف دل میں گھر کر لیتا ہے پھر محبت بھی ڈراتی ہے، خوشیاں بھی عارضی لگتی ہیں
، اور ہر نئی امید کے ساتھ ایک پرانا زخم جاگ اٹھتا ہےکچھ لوگ چیزیں نہیں کھوتے وہ اعتماد کھو دیتے ہیں، اور اعتماد ایک بار ٹوٹ جائے تو انسان ہر مسکراہٹ کے پیچھے جدائی کا منظر دیکھنے لگتا ہے۔

No comments:
Post a Comment