Saturday, May 21, 2022

حجاب روح کی پاکیزگی

عورت کی شرافت اس بات کی مقتضی ہے کہ جب وہ گھر سے باہر نکلے تو متین اور باوقار ہو اور چال ڈھال اور لباس میں وہ طرز اختیار کرے جس سے کسی کے جنسی جذبات برانگیختہ نہ ہوں  

▫️وہ عمل کسی مرد کو اپنی طرف دعوت نہ دے  

▫️پر کشش لباس سے اجتناب کرے 

▫️ایسی چال نہ چلے جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف دعوت دے کسی خاص معنی خیز انداز میں گفتگو نہ کرے 

 اسلام کی بتائی ہوئی حدود میں عورت کا ڈھکا چھپا رہنا اسکی شخصیت اور احترام میں اضافے کا باعث ہوتا ہے کیونکہ وہی اسے لفنگوں اور اخلاق سے عاری افراد سے محفوظ رکھتا ہے 

No comments:

Post a Comment