نسبت کی وجہ سے رتبے میں فرق !!
ایک آدمی نے دو اینٹیں لیں. ایک اینٹ کو مسجد میں لگا دیا..
اور ایک اینٹ بیت الخلا میں لگا دی....
بنانے والا اک جیسا....
لگانے والا بھی ایک ہی آدمی...
لیکن ایک کی نسبت مسجد سے ہوئی...
اور ایک کی نسبت بیت الخلا سے....
جس اینٹ کی نسبت بیت الخلا سے ہوئی.....
وہاں ہم ننگا پاوں بھی رکھنا پسند نہیں کرتے....
اور جس اینٹ کی نسبت بیت اللّه سے ہوئی....
وہاں ہم اپنی پیشانیاں ٹھکتے پھیرتے ہیں....
اسکو ہونٹوں سے چهومتے ہیں...
بوسہ بهی دیتے ہیں..
دونوں کے رتبے میں فرق کیوں ہوا...!
قیمت ایک تھی چیز بھی ایک تھی.....
ایک ہی طریقے سے دونوں اینٹ ایک انسان نے لگائ بھی...
فرق صرف یہ تھا کہ دونوں کی نسبت الگ الگ تھی.....
اپنی نسبت نبی کریم صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم سے وابستہ رکھئیں...
یقینا بہت فرق پڑے گا !!ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
No comments:
Post a Comment