تین سال کا بچہ اگر یہ خواہش کرے کہ اس نے 10 کلو کا وزن اٹھانا ہے،جبکہ اسکی اہلیت 2 کلو اٹھنے سے زیادہ نا ہو تو وہیں خواہش اسکو مشکل میں ڈال دیے گی۔
"دعا یہ ہونی چائیے کہ اللہ ہمیں سب چیزیں اپنے وقت پے دیے ورنہ وقت سے پہلے ملی ہوہی چیز ہمارے لیے کہیں عذاب نہ بن جائے۔۔۔!"
No comments:
Post a Comment