Saturday, November 3, 2018

صدقہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے


Don’t cut the legs

Four Ways To Grow Tall:

1) Genetically
2) Diet
3) Exercise
4) Medically

If You Could Not Grow Tall Then Don't Cut The Legs Of Others To Prove Yourself Tallest Of All....

Friday, November 2, 2018

وضو کے معنی و مفہوم

*۔مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے*

*ھاتھوں کا دھونا* *:* اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
*کُلّی کرنا :* اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔
*ناک میں پانی دینا :* اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
*ناک جھاڑنا یا صاف کرنا :* اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔
*منہ دھونا :* اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔
*دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا :*
*داہنا ہاتھ :* اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔
*بایاں ہاتھ :* اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔
*سر کا مسح :* اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔
*پاؤوں کا دھونا :* اے الله میرے قدموں کو سیدھے رستے سے کبھی بھٹکنے نہ دینا
*آمین*
*اتنا نشر کریں کہ فائدہ مند ثابت ہو*
(جس نے علم کو چھُپایا ، قیامت کے دن اس پہ یہ کام حجت ہو گا)