Monday, November 19, 2012
Friday, October 12, 2012
Thursday, October 11, 2012
Tuesday, June 26, 2012
Friday, June 22, 2012
Monday, June 11, 2012
Saturday, June 9, 2012
Friday, June 8, 2012
Zindagi ki Qadr-o-Qeemat
وقت اور زندگی کی قدروقیمت
گرمی کا موسم تھا، ایک شخص دوپہر کو سڑک کے کنارے برف کی ایک سل رکھے پکار رہا تھا "لوگوں مجھ پر رحم کرو، میرا سرمایہ پگھل رہا ہے، وہاں سے ایک صاحب ِ دل گزرے اور جب انہوں نے یہ فریاد سنی ، تو بے ہوش ہو کرگر گئے، جب ہوش میں آئے اور لوگوں نے پوچھا یہ کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ تو فرمایا "میری زندگی کا سرمایہ پگھل رہا ہے (دن گزررہے ہیں) اور مجھے اس کا احساس تک نہیں ہے ، برف والے نے میری باطنی آنکھیں کھول دی ہیں اور مجھے اپنی زندگی کی قدروقیمت کا احساس ہوگیا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)