ھم جب دنیا میں آئے تھے تو ھمارے جسم کے وینٹی لیٹرز یعنی ھمارے پھیپھڑے بالکل تیار حالت میں تھے لیکن ابھی آن نھیں ھوئے ۔
ھم نے گھبراکر ایک چیخ ماری اور رونا شروع کردیا ۔
اس چیخ کے ساتھ ھی ھمارے وینٹی لیٹرز نے آن ھو گئے اور آج تک آن ھیں اور ھماری آحری سانس تک آن رہیں گے