Monday, May 3, 2021

وفا اور وفادار

کہتے ہیں کہ منگول جنگجو چنگیز خان نے بخارا پر حملہ کیا تو وہ اس شہر کو فتح نہ کر سکا ، اس وقت چنگیز خان کو ایک ترکیب سوجی اور اس نے بخارا کے لوگوں کو پیغام بھیجا کہ تم میں سے جو اسلحہ ترک کر کے ہمارے ساتھ دینگے ،ہم ان کو امان دینگے اور جو اسلحہ نہیں چھوڑیں گے وہ بہت بچھتائیں گے ۔ 

ایمان کی حفاظت

ایک جہاز مغربی ملک کی طرف محو پرواز تھا۔ اس میں ایک پڑھا لکھا مسلمان بھی سفر کر رھا تھا۔ جب ائیر ھوسٹس نے دوسرے مسافروں کے ساتھ اس کو بھی شراب پیش کی تو اس نے شراب پینے سے انکار کر دیا جس پر ائیر ھوسٹس نے اپنے سپروائیزر کو مطلع کیا۔

ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕﻭﺗﺮﺑﯿﺖ

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ :
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ۔

ظلم و زیادتی

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔

Sunday, May 2, 2021

کردار مولانا مودودی

5 منٹ اس تحریر کو ضرور دے پلزز !!!!!
جب مجھے لاہور سے ملتان جیل لے جایا گیا تو دوپہر کا وقت تھا۔ جو کمرہ دیا گیا تھا اس میں چھت کا پنکھا نہیں تھا اور نلکے کی جگہ ہینڈ پمپ تھا۔ یہ اے کلاس قیدی کا کوارٹر تھا۔ سی کلاس کا ایک مشقتی (قیدی ملازم) دیا گیا تھا، جو بیٹھا انتظار کر رہا تھا۔ تقریبا 40 سال کا خوب تنومند آدمی تھا۔ پہلے تو اس نے مجھ کو غور سے دیکھا اور پھر یکدم اٹھ کھڑا ہوا۔

علم کے بغیر

سنار ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ اُسکی فیملی ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ گئی گھر کے خرچے کا انتظام کرنا بھی بہت مُشکِل ہو گیا جب حالات حد سے زیادہ بے قابو ہو گئے تو۔۔۔۔۔۔۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ سنار کی ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ چاچا ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ ﮐﮩﻨﺎ اِس ہار کی جو قیمت آئے وہ ہمیں ﺩﮮ ﺩﯾﮟ بیٹا ﻭﮦ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ اپنے چاچا ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ۔۔۔۔۔۔۔

Saturday, May 1, 2021

خوش نصیب لوگ

بادشاہ نے اپنی بیٹی کی شادی مسجد میں چوری کرنے والے سے کیوں کر دی ؟
.
ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻥﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮ  ﻟﯿﮑﺮ ﺑﮩﺖ ﻓﮑﺮﻣﻨﺪ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻭﮦ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐﯽ ﺗﻼﺵﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ۔
.

ہمارے وینٹی لیٹرز

ھم جب دنیا میں آئے تھے تو ھمارے جسم کے وینٹی لیٹرز یعنی ھمارے پھیپھڑے بالکل تیار حالت میں تھے لیکن ابھی آن نھیں ھوئے ۔ 
 ھم نے گھبراکر ایک چیخ ماری اور رونا شروع کردیا ۔
اس چیخ کے ساتھ ھی ھمارے وینٹی لیٹرز نے آن ھو گئے اور  آج تک آن ھیں اور ھماری آحری سانس تک آن رہیں گے

کون سی روٹی

اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے .
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے

مسکراھٹ اور خوش مزاجی

ماھرین نفسیات کا کہنا ھے کہ مسکرانا صحت مند زندگی کی علامت ھے ۔ خوش اخلاق لوگوں کا حلقہ احباب ان سے مطمئن اور خوش ھوتا ھے