Saturday, May 15, 2021

پردہ پوشی

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی

Tuesday, May 11, 2021

حقیقی خوشی

 تیرے چہرے کے خدوخال یاد کرتا ہوں، تاکہ جنت میں ملتے ہی تجھے پہچان سکوں!

کسی ٹی وی ٹاک شو میں اینکر نے اپنے کروڑ پتی مہمان سے سوال پوچھا : زندگی میں آپ کو حقیقی خوشی

Monday, May 10, 2021

روزی کا وکیل

‏حضرت سلیمان عليه السلام  نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لیے نہر کی طرف جا رہی تھی، 
حضرت سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے، 

گناہ جاریہ

 ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی ہم میں۔ ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اب تو یہ آفر Tiktok بھی دے رہا ہے 

محنت کی قدر

ایک یہودی کے پاس ایک مسلمان ہیرے تراشنے کا کام کرتا تھا۔ جو اپنے کام میں ہنر مند اور حد سے زیادہ ایماندار تھا۔ یہودی اس سنار کی کاریگری سے بے تحاشہ نفع کمانے کے باوجود اُسے مناسب معاوضہ ادا نہ کرتا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بمشکل اپنے گھر کا خرچہ پورا کر پاتا تھا۔

اللہ کی پکڑ

ایک بادشاہ بہت ظالم تھا سبھی لوگ اُس سے سخت نفرت کرتے تھے کوئی ایسا ظلم نہ تھا جو اُس نے لوگوں پر نہ کیا ہو ہر کوئی اُسے بددعا دیتا اُسکی موت کی تمنّا کرتا۔۔۔۔۔۔۔ایک دِن بادشاہ شکار سے لوٹ کر آیا اور آتے ہی حکم جاری کیا

Friday, May 7, 2021

عمر فاروقؓ کی عدالت

حضرت عمر فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔

آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے

والدین کی قدر کریں

 گھر جانے کے لئے  گاڑی میں بیھٹا ھی تھا کہ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک کاغذ ہاتھ میں لیے علی حسنین کا پتہ پوچھ رہے تھے. مجھ پر نظر پڑتے ہی ہاتھ سے روکنے کا اشارہ کیا اور پاس آئے.کپڑوں کی خستہ حالی اور چہرے پر جھریاں بہت کچھ بتا رہی تھی.

بولے بیٹا یہ میرے پتر کا نام ہے.

میں ایک شوہر ہوں

میں سوتے وقت بیڈ پر موبائل کے استعمال سے پرہیز کرتا ہوں اگر ضرورت پڑجائے تو روشنی کم کرتا ہوں تاکہ بیگم کی نیند خراب نہ ہو۔

کھانے میں نمک مرچ کم زیادہ ہونے پر کبھی بیگم کو برا بھلا نہیں کہا کیوں کہ اتنی سی بات کے لئے میں شریک حیات کی تذلیل کیسے کر سکتا ہوں۔