Thursday, May 27, 2021

خوش رہنے کا عجیب انداز

ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی۔

ایک شب اس نے لکھا کہ: 

Tuesday, May 25, 2021

درد اور غضب کی کیفیت

 ایک بزرگ کہتے ھیں کہ سرِ بازار چلتے ھوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی درد اور غضب کی کیفیت میں  پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا

رویے

 رویے جھلک جاتے ہیں۔

انسان ہر وقت اچھے موڈ میں نہیں ہوتا.. کبھی وہ دوسروں کے رویئوں سے بہت پریشان بھی ہوسکتا ھے.. خیال رکھیئے گا !!! 

آپ کے اکھڑے ہوۓ رویے کو محسوس کرنے کے باوجود جو اظہار نہ کرے

وہ اعلی ظرف ہے بے وقوف نہیں۔

اپنوں کی قدر کیا کریں یہ ہمیشہ میسر نہیں رہتے.. قسمت کی کرنی سے یہ مل تو باآسانی جاتے ھیں مگر' اگر یہ گم ہوجائیں تو آپ إنہیں بمشکل ہی تلاش کرپائیں گے.. پلیز ہمیشہ خیال رکھیئے گا !!۔   

حاتم تائی کی جگہ

 کہا جاتا ہے کہ حاتم تائی نے ایک جگہ ستر دروازے بنوائے تھے

   جو جس دروازے سے چاہتا داخل ہوتا اور اُس سے کچھ طلب کرتا  اور حاتم  اُسے دے دیتا۔  

زندگی کی ٹھوکریں

 یہ جو زندگی کی ٹھوکریں ہوتی ہیں ناں یہ رب کی طرف سے بلاوے کا پیغام لیکر آتی ہیں۔۔۔۔

آپ نے دیکھا ہوگا ہم اپنی  غفلت سے بھری زندگی میں حقیقت سے بےخبر جی رہے ہوتے ہیں ایک دم سے ایسی ٹھوکر لگتی ہے

ایک امید

ایک نوجوان لڑکے کی خواہش تھی کہ وہ اپنے بوڑھے ماں باپ کو کسی مہنگے ہوٹل میں کھانا کھلائے ماں باپ تو نہیں چاہتے تھے لیکن اپنے بیٹے کے ضد کرنے پر وہ راضی ہوگئے پھر ایک دن اُس نوجوان لڑکے نے شہر کے ایک مہنگے ہوٹل میں لنچ کرنے کا پروگرام بنایا

اچھا اخلاق

پانچ چھ بچے گلی میں کھیل رہے تھے. جب میں ان بچوں کے پاس سے گزرا تو میں نے رک کر مسکراتے ہوئے کہا: "پیارے بچو! السلام علیکم"

بچے اپنا کھیل چھوڑ کر حیرانگی سے مجھے دیکھنے لگے لیکن سلام کا جواب نہیں دیا.

Monday, May 24, 2021

جیسی نیت ویسی مراد

 ریلوے اسٹیشن پر ٹرین رکی. مسافر اترے اور کئی سوار ھوئے۔ جب بالکل ٹرین چلنے کا وقت ھوا ہلکی سی ٹرین کھسکنے لگی تو ٹرین میں بیٹھے ایک مسافر نے دوسرے سے کہا کہ دیکھو تماشہ....

اس نے جلدی سے چلتی ٹرین سے ھاتھ باھر نکال کر اخبار والے کو آواز دی کہ اخبار دیدو اور اپنا جعلی سکہ اسکو تھما دیا اور اس سے اخبار لے لیا...

ٹرین تیزی سے پلیٹ فارم کراس کر گئی اس نے خوب قہقہے لگائے اور ساتھی سے کہا دیکھا میرا کمال..؟

کچھ منٹ بعد جب اخبار کھول کر پڑھنے لگا تو کچھ خبریں پرانی سی محسوس ھوئیں... غور سے دیکھا تو... اوہ یہ تو پچھلے ھفتہ کا اخبار ھے.

اب کی دفعہ قہقہے لگانے کی باری ساتھی مسافر کی تھی اور مسافر بولا؛ واقعی آج تماشہ دیکھا.

جیسی نیت ویسی مراد . جو دو گے لوٹ کر آئیگا دھوکہ چاھے دیانت داری ..

Wednesday, May 19, 2021

چھتری

 ایک عدد چھتری کا بندوبست کرلیں جو قیامت کے روز ہمیں عذاب کی بارش سے بچاۓ

ایک دفعہ پاکستان اور انڈیا کے میچ کے دوران جب اچانک بارش شروع ہوئی تو آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ سٹیڈیم میں موجود ہر شخص نے اپنی چھتری کھول کر سر پر رکھ لی تھی ۔ 

جب اس وقت کیمرہ تماشائیوں کے سٹینڈ پر گیا تو رنگ برنگی چھتریوں کا ایک حسین منظر تخلیق پا چکا تھا، شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کے چھتری یا بارش کی برساتی نہ پہنی ہو ۔ 

Monday, May 17, 2021

قدرت کا ہاتھ

میں نے زندگی میں اتنی بڑی گاڑی نہیں دیکھی تھی گاڑی کی چمک دمک سج دھج بتاتی تھی وہ ابھی ابھی کارخانے سے نکلی ہے میرا اندازہ بڑی حد تک درست نکلا کیونکہ گاڑی کے سامنے ’’اپلائیڈ فار‘‘ لکھا تھا اور سیٹوں کے اوپر پلاسٹک کے کور چڑھے تھے‘ گاڑی رکی‘ پہلے باوردی شوفرباہر نکلا‘ اس نے جلدی سے پچھلا دروازہ کھولا