Friday, June 3, 2022

بس یہی وقت ہے اگر سمجھ گئے تو

 ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔

Tuesday, May 24, 2022

اللہ سے تجارت کرو گے...؟

 ﮔﺎﮨﮏ ﻧﮯ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: 

پھلوں ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﺎﺅ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮨﮯ؟

 ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﮐﯿﻠﮯ 12 ﺩﺭﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺐ 10 ﺩﺭﮨﻢ۔

ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ:

Monday, May 23, 2022

بے عزتی

کوہی گھر میں چھوٹی سی بات بھی ہو جاتی تو کاشان کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگ جاتا .ہر وقت غصہ کی حالت میں رہنا اس کی عادت بن چکی تھی.ماں ,بہن بھاہیوں کے ساتھ سیدھے طریقے سے بات نہ کرنا اس کے روزانہ کا معمول تھا.

کئی بار ماں نے اسے پیار سے سمجھایا کہ بیٹا کاشان خوش رہا کرو ,خوشیوں سے رشتہ پروان چڑھتے ہیں لیکن ماں کی یہ میٹھی میٹھی باتیں سن کر بھی اس کے کانوں میں جوں تک نہ رینگتی تھی.

آپ کے پاس دوسروں کے لئے کیا ہے ..؟

 ایک شخص نے ایک نیا مکان خریدا! اسمے پھلوں والا باغ بھی تھا. پڑوس کا مکان پرانا تھا اور اس میں بہت سے لوگ رہتے تھے.

کچھ دن بعد اس نے دیکھا کہ پڑوس کے مکان سے کسی نے بالٹی بھر كوڑا، اس کے گھر کے دروازے پر

دنیا مکافات عمل ہے

قبیلہ عرب کی ایک لڑکی ایک لڑکے پر عاشق ہو گئی۔۔۔۔۔

عشق کا بھوت دونوں کے  سر پر چڑھ کر ناچنے لگا۔۔۔۔۔

مختصر یہ کہ دونوں نے بھاگ کر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔

Saturday, May 21, 2022

حجاب روح کی پاکیزگی

عورت کی شرافت اس بات کی مقتضی ہے کہ جب وہ گھر سے باہر نکلے تو متین اور باوقار ہو اور چال ڈھال اور لباس میں وہ طرز اختیار کرے جس سے کسی کے جنسی جذبات برانگیختہ نہ ہوں  

▫️وہ عمل کسی مرد کو اپنی طرف دعوت نہ دے  

بیوی کو وقت نہ دینا۔ نظر انداز کرنا بڑی غلطی ہے

 ایک ایسی بڑی غلطی جو عموماً آج کل شوہر حضرات کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ بیوی کو نظر انداز کرتے ہیں۔ بیوی کو وقت نہیں دیتے۔ محفل میں بیٹھیں گے تو اور لوگوں کو توجہ دیں گے، بیوی کی طرف دھیان نہیں دیں گے۔ اگر رشتہ داروں کی عورتیں آگیئں تو انکے ساتھ بڑی خوشی سے باتیں کریں گے مگر بیوی کے ساتھ بات کرنے کی فرصت نہیں۔

درویشی اور بادشاہی

 ایک بے اولاد بادشاہ جب مرنے لگا تو کسی درویش گوشہ نشین کو اپنا جانشین بنا گیا۔ اس درویش نے جب مال و دولت اور جاہ و حشمت کا مزہ چکھا تو سب درویشی بھول گئی اور پکا دنیا دار بن گیا۔ آس پاس کے بادشاہوں پر فوج کشی کرنےلگا۔ بڑے بڑے بہادر اس سے کانپنے لگے۔ اس کا حوصلہ اتنا بڑھا کہ جنگجو بہادروں اور سرماؤں کو بھی للکارنے لگا۔

مثبت تبدیلی اپنے اندر پیدا کریں

 ایک چوبیس سال کا لڑکا چلتی ٹرین سے باہر دیکھ کر اونچی آواز میں چِلّاتا هے کہ

دیکهو بابا!! درخت پیچهے رہ گئے هیں ہم بہت تیزی سے آگے جارہے هیں.

باپ اس کی طرف دیکهتا هے اور خوش ہو کر مسکرا دیتا هے.

بچوں کیلئے سبق اور بوڑھے ماں باپ کیلئے امید

 ایک نوجوان اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ کسی مہنگے ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ماں باپ تو نہیں چاہتے تھے لیکن بیٹے کی خواہش تھی کہ وہ انہیں کسی مہنگے ہوٹل میں ضرور کھانا کھلائے گا اسی لیے اس نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں ماں باپ جیسی عظیم ہستیوں کے ساتھ شہر کے مہنگے ہوٹل میں لنچ کرنے کا پروگرام بنایا.

باپ کو رعشے کی بیماری تھی، اُسکا جسم ہر لمحہ کپکپاہٹ میں رہتا تھا، اور ضعیفہ ماں کو دونوں آنکھوں سے کم دیکھائی دیتا تھا یہ شخص اپنی خستہ حالی اور بوڑہے ماں باپ کے ہمراہ جب ہوٹل میں داخل ہوا