نامحرم کی محبت کی مثال ایک نشے کے انجیکشن جیسی ہے۔۔۔
جس کے نشے میں ہمیں سب رنگین نظر آتا ھے ۔۔
لیکن جیسے ھمارا نشہ اترتا ہے
اور اسی طرح نا محرم کی محبت آپکے ایمان کی تجارت ہے۔۔۔
جس میں آپ روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں۔۔۔۔
اور بدلے میں محبت خریدتے ہیں۔۔۔۔
لیکن اس محبت کا نام محبت نھیں حوس ھے۔۔۔
جوآپکے سکون کو برباد کر دیتی ہے۔۔۔
آپکے اعمال ضائع کرتی ھے
دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو نا محرم کی محبت سے بچاۓ اور اپنی محبت(عشق حقیقی)سے آشنا کر دے
No comments:
Post a Comment