Monday, February 22, 2021

اللہ کی جستجو

محمود غزنوی آپ نے اعلان کیا کہ آج شہر میں سب لوگوں کو اجازت ہے کہ جو بھی جس چیز کو ہاتھ لگائے گا اس کی ہو جائے گی۔۔۔ پھر وہ ہی ہوا سب کوئی سونے کے پیچھے کوئی چاندی کے پیچھے ۔۔۔وغیرہ۔۔ایک شخص نے ایسا کیا کہ محمود غزنوی کو ہی پکڑ لیا اپ نے پوچھا کے یہ کیا کیا ہے ۔ تو شخص نے کہا کہ میں اس کو ہی پکڑ لیتا ہوں جس کا سارا کچھ ہے تو سب کچھ ہی میرا ہو جائے گا۔۔۔ 

مقصد:
مقصد کہ جو اللہ کی جستجو میں نکلا اس نے سب حاصل کر لیا۔۔۔

No comments:

Post a Comment