کسی بھی موقع پر گھبراہٹ کا مظاہرہ نہ کریں کیوں کہ گبھراہٹ یا دوسروں کہ پریشر سے ہمیشہ پریشانی میں اضافہ ہی ہوتا ہے-
ہمیشہ مسکراتے چہرے کے ساتھ کسی بھی سچوٸشن کا سامنا کریں -آپ ہنسیں گے تو دنیا آپکے ساتھ ہو گی-اگر آپ پریشان ہوں گے یا گبھراہٹ کا مظاہرہ کریں گے تو اکیلے ہی نظر آٸیں گے-
ہر کوٸی آپکو اپنا ہی دشمن نظر آٸے گا-
اس لیے مطمٸن رہنا سیکھیں-مطمٸن اور پر سکون رہنے سے ہر کام میں بہت اچھا رزلٹ آتا ہے
*اور گبھراہٹ سے بنا ہوا کام بھی خراب ہو جاتا ہے*
*اللہ سے دل کی باتیں کریں اور کسی ایسے سے جو اپکو مخلصانہ مشورہ دے
No comments:
Post a Comment