اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ۔۔۔۔
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"
"میں اپنا مقدمہ اللّٰہ کے ہاں پیش کرتا ہوں۔"
یاد رکھیئے ۔۔۔
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجیئے گا۔ کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل ، وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے ۔
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں ۔
اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے۔
No comments:
Post a Comment