زندگی کا بہترین تحفہ وقت ہے
👈 ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو...
جو امتحان میں ناکام ہوا...
👈 ایک مہینہ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو۔۔۔۔
جسے تنخواہ نہیں ملی......
👈 ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے......
👈 ایک دن کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس نے روزہ رکھا.....
👈 ایک گھنٹہ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہوں......
👈 ایک منٹ کی اہمیت کا جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی ٹرین چھوٹ گئی ہو......
👈 ایک سیکنڈ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا.....
زندگی کا بہترین تحفه "وقت" ہوتا ہے جو ہم اپنے پیاروں کے لیے اپنی مصروفیت میں سے نکالتے ہیں...!

No comments:
Post a Comment