ایک دن چلتے چلتے معروف روسی مصنف و ناول نگار Leo Tolstoy "لیو ٹولسٹائی" کا پاؤں غلطی سے کسی شخص کے پاؤں پر آ گیا۔
اور جب وہ خاموش ہوا تو ٹولسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ
"میں ٹالسٹائی ہوں"
یہ جان کر وہ شخص شرمندہ ہوا اور کہنے لگا کہ
کاش آپ اپنا تعارف پہلے کرا دیتے۔
تو ٹالسٹائی نے جواباً کہا کہ
جناب! آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع ہی نہیں ملا۔
No comments:
Post a Comment