سوال: راہ خدا میں درپیش آنے والی نفسانی ترغیبات کو کیسے کنٹرول کریں ؟
محترم سرفراز شاہ صاحب
بزرگوں نے جو اس کا حل بتایا ہے وہ ہ ہے کہ جب بھی آپ کا نفس کچھ بھی کرنے کو کہے توآپ اس کی مخالفت کریں ۔جب بھی آپ یہ بار بار کریں گے تو آپ کا نفس سو جائے گا،اگرچہ وہ مرے گا نہیں لیکن اس کو کنٹرول کیا جاسکتاہے۔جب ایسا ہو جاتا ہے تو جو آپ کے اندر تر غیبات اٹھتی ہیں وہ خود بخود ختم ہو جائیں گی ۔جب آپ بار بار اپنے نفس کی مخالفت کریں گے تو بغیر کسی شعوری کو شش کے آپ کے اندر کی ترغیبات ختم ہو نا شروع ہو جائیں گی ۔
No comments:
Post a Comment