یہ زندگی ایک کتاب کی طرح ہوتی ہے:
_بالکل ایک بند کتاب کی طرح جسے جب پڑہنے کے لیئے کھولا جائے تو یہ نہیــــں پتہ ہوتا کہ کســــں صفحے میــــں ہنسی اور خوشی ملنے والی ہے اور کہاں غم اور آنسو کســــی کے چہرے پر مت جائیــــں کیونکہ ہر انسان ایک بند کتاب کی مانند ہے جســــں کے ہر ورق پر کچھ اور جبکہ اندرونی صفحات پر کچھ اور تحریر ہوتا ہے_
No comments:
Post a Comment